عیسائیت کے معنی

عیسائیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عی + سا + ای + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم علم |عیسائی| کے ساتھ |یت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |عیسائیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩١١ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

عِیسائی عِیسائِیَت

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

عیسائیت کے معنی

١ - عیسائی مذہب، عیسائی مذہب کے عقاید و افکار۔

"جو کارنوال میں رہتے تھے لیکن عیسائیت کو نہیں مانتے تھے۔" (١٩٨٧ء، حصار، ١٥٥)

Related Words of "عیسائیت":