غضبناک کے معنی

غضبناک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَضَب + ناک }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق کلمہ |غضب| کو فارسی سے ماخوذ لاحقۂ صفت |ناک| کے ساتھ ملانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٩٧ء کو ہاشمی کی "مثنوی عشقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ازخود رفتہ","برہم (کرنا ہونا کے ساتھ)","خشم ناک","غصہ ور","غصے میں بھرا ہوا","غصے میں بھرا ہونا"]

اسم

صفت ذاتی

غضبناک کے معنی

١ - غصے میں بھرا ہوا، طیش میں آیا ہوا، بہت برھم، نہایت خفا۔

"زینو احسان اللہ کو غضب ناک ہو کر گالیاں دیتا رہا۔" (١٩٥٥ء، اندھیرا اور اندھیرا، ١٣)

شاعری

  • سینگ بدلے ہیں زمیں گاؤ نے حیراں ہو کر
    یا مہا دیو غضبناک ہوا چلایا
  • نبضیں مری چھٹ جاتی ہیں یاد آتے ہیں جب آہ
    چھوٹے وہ تری چشم غضبناک کے ڈورے

محاورات

  • غضبناک ہونا

Related Words of "غضبناک":