عیش جاوداں کے معنی
عیش جاوداں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَے (ی لین) + شے + جا + وِداں }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیش| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر فارسی سے ماخوذ اسم |جاوداں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٠٨ء کو "بانگ درا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
عیش جاوداں کے معنی
١ - ہمیشہ کا آرام و سکون۔
موت ہے عیش جاوداں ذوقِ طلب اگر نہ ہو گردش آدمی ہے اور گردشِ جام اور ہے (١٩٠٨ء، بانگ در، ١١٩)