عیش و جیش کے معنی
عیش و جیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَے + (ی لین) + شو (و مجہول) + جَیش (ی لین) }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیش| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |جیش| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور تحریراً ١٩٠٠ء کو "طلسم نو خیز جمشیدی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
عیش و جیش کے معنی
١ - آرام و لطف، سرور و انبساط، بے فکری، ہنسی خوشی۔
"گویا میں دن رات کھیل کود اور عیش و جیش میں محو اور خوش رہنا چاہتی ہوں۔" (١٩٣٦ء، پریم چند، پریم چالیسی، ٢٠:٢)
عیش و جیش english meaning
["Joy and delight","pleasure","merriment","excessive pleasure."]