عیش و عشرت کے معنی

عیش و عشرت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَے (ی لین) + شو (و مجہول) + عِش + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عیش| کے بعد |و| بطور حرف عطف لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |عشرت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٩٧ء کو "دیوان ہاشمی " میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

عیش و عشرت کے معنی

١ - عیش و نشاط، زندگی کے مزے یا لطف، عیاشی، نفسانی خوشی۔

"جہاندار شاہ . یہ عیش و عشرت کا دلدارہ اور شمشیر و سناں کی جگہ طاؤس و رباب کا رسیا تھا۔" (١٩٩٠ء، نگار کراچی، جنوری، ١٩)

عیش و عشرت english meaning

["pleasantness of life; luxurious enjoyment; sensual pleasures","voluptuousness."]