عیش کوشی کے معنی
عیش کوشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیش (ی لین) کو (و مجہول) + شی }
تفصیلات
iعربی زبان اور فارسی کا مرکب |عیش کوش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٧ء کو "فکروفن" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
عیش کوشی کے معنی
١ - عیش و عشرت میں زندگی بسر کرنا، آرام و آسائش۔
"مغلوں کی عیش کوشی کی جانب توجہ دلاتی تھی۔" (١٩٨٧ء، غالب و فکروفن، ٢١)