عیش پرست کے معنی
عیش پرست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ عَیش (ی لین) + پَرَسْت }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق اسم |عیش| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستیدن| سے صیغہ امر |پرست| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٥٧ء کو "یگانہ، گنجینہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
عیش پرست کے معنی
١ - بہت عیش کرنے والا، عیش و آرام میں زندگی بسر کرنے والا۔
لو دیکھ لو اب عیش پرستوں کی دسا مردے دیکھلے نہ ہوں گے چلتے پھرتے (١٩٥٧ء، یگانہ، گنجینہ، ١١٩)