غائب بازی کے معنی
غائب بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غا + اِب + با + زی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |غائب| کے بعد فارسی مصدر |باختن| سے صیغہ امر |باز| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "مقالاتِ حالی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
غائب بازی کے معنی
١ - غائبانہ شطرنج کھیلنا۔
"دلی میں عبدالحکیم نامی ایک مشہور غائب باز تھا . مگر غائب بازی میں کبھی مغلوب نہیں ہوتا۔" (١٩٠١ء، مقالات حالی، ١٨٠:٢)