غائبانہ کے معنی

غائبانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غا + اِبا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |غائب| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے |غائبانہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل اور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٦٥ء کو "پھول بن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پیٹھ پیچھے","غیر حاضری میں","غیر موجودگی میں","غیر موجودگی میں پیٹھ پیچھے","غیرحاضری میں","وہ جو بغیر دیکھے کھیلی جائے (شطرنج کی بازی)"]

غیب غائِب غائِبانَہ

اسم

صفت ذاتی, متعلق فعل

غائبانہ کے معنی

["١ - ملے بغیر، دیکھے بغیر۔"]

["\"اقبال سے غائبانہ شغف مجھے اس جلوس اور ترانے سے ہوا۔\" (١٩٧٦ء، اقبال شخصیت اور شاعری، ١٣٩)"]

["١ - پیٹھ پیچھے، عدم موجودگی میں، غیر حاضری میں۔"]

["\"غائبانہ اطلاع پاتے ہی تشریف لاتے پھر پوری دلداری کرتے۔\" (١٩٨٥ء، تخلیقات و نگارشات، ٣٤١)"]

شاعری

  • میں اس کو حشر میں کس نام سے صدا دیتا
    کہ میرا اس کا تعارف تو غائبانہ تھا
  • محبت درحقیقت ایک اندازِ پرستش ہے
    محبت کا مزا جب ہے محبت غائبانہ ہو
  • میں اُس کو حشر میں کس نام سے صدا دیتا
    کہ میرا اُس کا تعارف تو غائبانہ تھا
  • امتحان غائبانہ خوب نہیں
    نت نیا اک بہانہ خوب نہیں

Related Words of "غائبانہ":