غائر نظر کے معنی
غائر نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غا + اِر + نَظَر }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |غائر| کے بعد عربی اسم |نظر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
غائر نظر کے معنی
١ - گہری نظر، بغور مطالعہ۔
"ان کے محل استعمال پر غائر نظر ڈالی جائے تو معلوم ہو گا کہ ان میں بہت فرق ہے۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ : روایت اور فن، ٦١)