غراہٹ کے معنی
غراہٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غُر + را + ہَٹ }
تفصیلات
iحکایت الصوت کے حوالے سے اسم صوت |غُر| کے بعد |اہٹ| لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "قطب یارجنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم صوت ( مؤنث - واحد )
غراہٹ کے معنی
١ - غُرّانے کی آواز، غصے سے بولنے کی آواز۔
"جب اس نے پھر وہی غلا کرنا چاہا تو ایک غُراہٹ کے ساتھ مقدم نے اس کو روک دیا۔" (١٩٨٦ء، انصاف، ٧٦)
غراہٹ کے مترادف
گرج