باتھ ٹب کے معنی
باتھ ٹب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باتْھ + ٹَب }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور انگریزوں کی ہندوستان میں آمد کے بعد جلد ہی عام بول چال کا حصہ بن گیا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور تحریری طور پر ١٩٤٤ء میں |آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
باتھ ٹب کے معنی
١ - کشتی کی شکل کا ایک ظرف جو عموماً باتھ روم میں ہوتا ہے اور اس میں نل وغیرہ سے پانی بھر کر بیٹھتے اور نہاتے ہیں۔
|باتھ ٹب کو کس طرح محنت کی بچانے والی ایجاد کہا جا سکتا ہے۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، پروفیسر محمد عاقل، ٢٦٤)
باتھ ٹب english meaning
["bath-tub"]