غصب

{ غَصَب }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٧ء کو "نورالہدایہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["غصب "," غَصَب"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر )

غصب کے معنی

١ - زبردستی کسی کا حق یا مال چھین لینا، ناجائز قبضہ، خیانتِ مجرمانہ۔

"حق العباد کے غصب کا ایک نہ ایک روانہ ارتکاب ہوتا ہے۔" (١٩٨٦ء، جوالا مکھ، ١٦٩)

انگلش

["violence","injustice","forxe","oppression","ravishig","plunder"]