غلیچہ کے معنی

غلیچہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَلی + چَہ }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم |غالیچہ| کی تخفیف ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "درگیش نندنی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : غَلِیچے[غَلی + چے]
  • جمع : غَلِیچے[غَلی + چے]
  • جمع غیر ندائی : غَلِیچوں[غَلی + چوں (و مجہول)]

غلیچہ کے معنی

١ - قالین

 فانی سا مرد دیکھو کیا بن گیا ہے بیچا املاکِ جوش کیا ہے، اک چیتھڑا غلیچہ (١٩٣٨ء، کلیاتِ عریاں، ٧٩:٢)