غنڈا کے معنی
غنڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ غُن + ڈا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : غُنْڈے[غُن + ڈے]
- جمع : غُنْڈے[غُن + ڈے]
- جمع غیر ندائی : غُنْڈوں[غُن + ڈوں (و مجہول)]
غنڈا کے معنی
١ - لچا، بدمعاش، شہدا، اوباش، فسادی، موالی۔
"میرے لڑکے فاروق نے اسے بچانے کے لیے مداخلت کرنی چاہی تو غنڈے اس کے پیچھے بھی پڑ گئے" (١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦٣٨)
غنڈا کے مترادف
لفنگا
غنڈا کے جملے اور مرکبات
غنڈا گردی