باد پا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baadpa meanings and details

باد پا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باد + پا }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باد| کے ساتھ مصدر پائیدن سے مشتق صیغۂ امر |پا| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بادپا| مصدر بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم بھی مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں |قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

باد پا کے معنی

["١ - گھوڑا، تیز رفتار گھوڑا۔"]

[" وہ باد پا کہ صورت مرغ نظر اڑے وہ تیغ تیز جس سے فرشتوں کے پر اڑے (١٩١٢ء، شمیم، ریاض شمیم، ١٩١:٧)"]

["١ - ہوا کی طرح تیز رفتار (بیشتر گھوڑے کی صفت میں مستعمل)۔"]

[" خود تو محسن شاہ ہیں خاکی نژاد باد پا موٹر ہے محسن شاہ کی (١٩٤١ء، چمنستان، ظفر علی خاں، ١٣٦)"]

باد پا or Baadpa english Translation

["a worthless person who cares not what he says; idle talker","false speaker; one busied in useless labour"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!