غیاب
{ غِیاب }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب سے مصدر ہے اور اردو میں بطور اسم کیفیت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔
["غیب "," غِیاب"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
غیاب کے معنی
١ - غیر موجودگی، غیر حاضری۔
"یہ غیاب و حضور کی کیفیت سے سرشار عجیب لوگ تھے"۔ (١٩٨٣ء، دشت سوس، ٥)
٢ - غیب۔