غیرت مندی کے معنی

غیرت مندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ غَے (یائے لین) + رَت + مَن + دی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |غیرت| کے ساتھ فارسی لاحقہ |مند| لگا کر |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٥ء کو "دیوان راسخ دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

غیرت مندی کے معنی

١ - غیرت مند ہونا، خودداری، حمیّت۔

"حضرت ام سلمہ کے لیے یہ شرف کیا کم تھا کہ ازواج نبی اکرمۖ میں شامل ہوئیں بایں ہمہ اپنی عمر اہل و عیال اور غیرت مندی کی بنا پر غور کیا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٢٤٩:٣)

Related Words of "غیرت مندی":