فارمیسی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pharmacy meanings and details

فارمیسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فار + مے + سی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٧ء کو "سلک الدرر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Pharmacy "," فارمیسی"]

اسم

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فارمیسِیز[فار + مے + سِیز]

فارمیسی کے معنی

١ - دواخانہ، شفا خانہ۔

"موسم گرما کی ایک خوشگوار صبح کو جبکہ میں فری فارمیسی کے ورانڈے میں ٹہل رہا تھا۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٤٤)

٢ - دواسازی

فارمیسی دوا سازی کے مفہوم میں مستعمل ہے۔ (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٢٣)

فارمیسی or Pharmacy english Translation

["Pharmacy"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!