فاسفورس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Phosphorus meanings and details

فاسفورس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فاس + فو (و مجہول) + رَس }

تفصیلات

١ - ایک ٹھوس غیر دھاتی عنصر، سفید فاسفورس نیم شفاف اور موم نما ہوتا ہے، اس سے سفید بخارات نکلتے ہیں اور یہ اندھیرے میں چمکتا ہے، ہوا میں مشتعل ہو جاتا ہے، سرخ فاسفورس سفوف ہوتا ہے، فاسفورس ہڈیوں اور دانتوں کا اہم جز ہے، حیوانات اور نباتات کے لیے بہت اہم ہے، یہ مرکب حالت میں پایا جاتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

فاسفورس کے معنی

١ - ایک ٹھوس غیر دھاتی عنصر، سفید فاسفورس نیم شفاف اور موم نما ہوتا ہے، اس سے سفید بخارات نکلتے ہیں اور یہ اندھیرے میں چمکتا ہے، ہوا میں مشتعل ہو جاتا ہے، سرخ فاسفورس سفوف ہوتا ہے، فاسفورس ہڈیوں اور دانتوں کا اہم جز ہے، حیوانات اور نباتات کے لیے بہت اہم ہے، یہ مرکب حالت میں پایا جاتا ہے۔

فاسفورس کے جملے اور مرکبات

فاسفورس گیس

فاسفورس or Phosphorus english Translation

["Phosphorus"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!