فاصل ٹمپریچر کے معنی
فاصل ٹمپریچر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فا + صِل + ٹَم (فتح ت مجہول) + پِرے + چَر }
تفصیلات
١ - (طبیعات) وہ درجہ حرارت جس سے زیادہ گیس کو صرف دباؤ سے مانع میں تبدیل نہ کیا جاسکے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
فاصل ٹمپریچر کے معنی
١ - (طبیعات) وہ درجہ حرارت جس سے زیادہ گیس کو صرف دباؤ سے مانع میں تبدیل نہ کیا جاسکے۔