فاصل آب کے معنی
فاصل آب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فا + صِلے + آب }
تفصیلات
١ - وہ حد یا سطح مرتفع جس کی ایک طرف کا پانی ایک دریا میں اور دوسری طرف کا پانی کسی دوسرے دریا میں جا ملتا ہے، وہ پہاڑ یا بلند میدان جو مختلف دریاؤں کے طاب یا وادیوں کو ایک دوسرے سے جدا کرتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ