فاعلی کے معنی

فاعلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فا + عِلی }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فاعل| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبتی لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٤ء کو "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["عملی حالت میں","فاعل حالت یا کیفیت میں","فاعل سے منسوب","فاعل کی طرح","فاعلی حالت یا کیفیت"]

فعل فاعِل فاعِلی

اسم

صفت نسبتی

فاعلی کے معنی

١ - فاعل سے منسوب یا متعلق۔

"لہٰذا خود احساس کے اندر ہمیں دو مختلف پہلوؤں کو تسلیم کرنا پڑے گا ایک فاعلی اور دوسرا انفعالی۔" رجوع کریں: (١٩٣١ء، تاریخ فلسفۂ جدید (ترجمہ)، ١١٢:١)

فاعلی english meaning

activeoperative; effectiveefficient

Related Words of "فاعلی":