فال گوئی کے معنی

فال گوئی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فال + گو (و مجہول) + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فال| کے بعد فارسی مصدر |گفتن| سے صیغۂ امر |گو| بہ اضافہ |ئی| بطور لاحقۂ کیفیت لانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : فال گوئِیاں[فال + گو (و مجہول) + اِیاں]
  • جمع غیر ندائی : فال گوئِیوں[فال + گو (و مجہول) + اِیوں (و مجہول)]

فال گوئی کے معنی

١ - فال دیکھنے اور بتانے کا کام یا پیشہ۔

"ایسے مصوّر بھی تھے جو مصوّری کے ساتھ فال گوئی بھی کرتے تھے۔" (١٩٦٧ء، اردو، کراچی، جولائی، ٢٦)