فتنہ ساماں کے معنی

فتنہ ساماں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِت + نَہ + سا + ماں }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |فِتْنَہ| کے بعد فارسی سے ماخوذ کلمہ |ساماں| بطور اسم فاعل لانے سے |مرکب| بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٢ء کو "محامد خاتم النبیین" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

فتنہ ساماں کے معنی

١ - فسادی، جھگڑا پھیلانے والا۔

"گناہ کی موج فتنہ ساماں اسے اٹھا کر پٹکتی ہے۔" (١٩٦١ء، جدید شاعری، ٤٣٣)

Related Words of "فتنہ ساماں":