فخر کونین کے معنی
فخر کونین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَخ + رے + کَو (و لین) + نَین (ی لین) }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ |فخر| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی اسم کون کے تشنیہ |کونین| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٧ء کو "نبضِ دوراں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
فخر کونین کے معنی
١ - فخر دو عالم، دونوں جہانوں کا فخر۔
رہزن و رشوتی و تریاکی فخر کونین آدم خاکی (١٩٥٧ء، نبضِ دوراں، ٢٤٨)