فراق یار کے معنی
فراق یار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِرا + قے + یار }
تفصیلات
١ - جدائی، محبوب سے دوری۔, m["معشوق کی جدائی"]
اسم
اسم کیفیت
فراق یار کے معنی
١ - جدائی، محبوب سے دوری۔
شاعری
- فراق یار میں جو گل ہے رنگ و بو سے خالی ہے
چمن اپنی نظر میں گلشن تصویر قالی ہے - اس کا فراق یار بھبھوت عشق کا چڑھا
مٹ میں برہ کے مجھ کوں سنیاسی کیا ہیا - فراق یار میں وہ دل کا میرے لوٹنا دیکھے
جسے منظور ہوے سیر بازی گر کبوتر کی