گلزار ابراہیم کے معنی
گلزار ابراہیم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ گُل + زا + رے + اِب + را + ہِیم }
تفصیلات
١ - (تلیمح) آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔, m["وہ آگ جس میں نمرود نے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کو ڈال دیا تھا،اور وہ آگ اللہ کے حکم سے سرد ہو کر باغ بن گئی تھی"]
اسم
اسم معرفہ
گلزار ابراہیم کے معنی
١ - (تلیمح) آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔
شاعری
- ہوا گلزار ابراہیم دل آتش پرستوں کا
بہار اپنی دکھانے کونسا خلوت نشیں آیا