فراہم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word farāham meanings and details

فراہم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَرا + ہَم }

تفصیلات

١ - اکٹھا، جمع، مہیا، جمع شدہ، حاصل۔, m["اکٹھا (کرنا ہونا کے ساتھ)","اکٹھا کیا ہوا","جمع کیا ہوا","مہیہ کیا ہوا","یک جا"]

اسم

صفت ذاتی

فراہم کے معنی

١ - اکٹھا، جمع، مہیا، جمع شدہ، حاصل۔

فراہم or farāham english Translation

Brought togethercollectedgatheredaccumulated; assembled; embodied; collection; conjunction; contractionaccumulatedCollectedobtainedobtained. [P~ فرما before ہم together]

شاعری

  • غم فراہم ہیں مگر ان کی فراوانی نہیں
    اے گراں جانی‘ یہاں کوئی بھی آسانی نہیں
  • سات دریا کے فراہم کیے ہوں گے موتی
    تب بنا ہوگا اس انداز کا گز بھر سہرا
  • فراہم اس جگہ حشرات اس موسم کے سارے ہیں
    تن نازک پہ اُس کے ڈانس جاجا ڈنک مارے ہیں
  • جس جاکہ میں لغات فراہم کروں تو واں
    ذرہ رکھے نہ صاحب فرہنگ رنگ ڈھنگ

محاورات

  • فراہم کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!