فرد نویس کے معنی

فرد نویس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَرْد + نَوِیس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فرد| کے بعد فارسی مصدر |نوشتن| سے مشتق صیغۂ امر نویس بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو "ہندوؤں کی تعلیم مسلمانوں کے عہد میں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : فَرْد نَوِیسوں[فَرْد + نَوی + سوں (و مجہول)]

فرد نویس کے معنی

١ - حساب کتاب کا رجسٹر لکھنے والا۔

"اب تک ان کا خاندانی سر نام وہی فارسی زبان کا لفظ ہے . یعنی فرد نویس۔" (١٨٤٥ء، ہندوؤں کی تعلیم مسلمانوں کے عہد میں، ٤٠)