فراخ دست کے معنی

فراخ دست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَراخ + دَسْت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |فراخ| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |دست| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "فوائد النّساء" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : فَراخ دَسْتوں[فَراخ + دَس + توں (و مجہول)]

فراخ دست کے معنی

١ - بہت خرچ کرنے والا، سخی نیز دولت مند۔

"غالب نے ایک تمثیلی کردار کسی بادشاہ کا پیش کیا ہے جو سخی و فراخ دست تھا۔" (١٩٨٧ء، نگار (سالنامہ)، کراچی، ٨٢)

Related Words of "فراخ دست":