فردیت

{ فَرْ + دِیَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فرد| کے آخر پر |یت| لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطورر اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "غواصی کے طواطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["فَرْد "," فَرْدِیَت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فردیت کے معنی

١ - انفرادیت، اکیلا پن۔

"اپنی ایک مخصوص فردیت رکھتا ہے۔" (١٩٨٧ء، غزل اور غزل کی تعلیم، ٨١)