فرش راہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Farsh-e-raah meanings and details

فرش راہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَر + شے + راہ }

تفصیلات

١ - راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا، (کسی کے احترام تعظیم کے موقع پر مستعمل)۔, m["راہ پر بچھا ہوا"]

اسم

اسم نکرہ

فرش راہ کے معنی

١ - راستے کا فرش، راستے میں بچھا ہوا، (کسی کے احترام تعظیم کے موقع پر مستعمل)۔

شاعری

  • بہت آنکھیں ہیں فرش راہ چلنا دیکھ کر لازم
    کف نازک میں کانٹا چبھ نہ جائے کوئی مژگاں کا

محاورات

  • آنکھیں فرش راہ کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!