مالکانہ

{ ما + لِکا + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |مالک| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٤ء کو مکاتیب سرسید احمد خان" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ملک "," مالِک "," مالِکانَہ"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

مالکانہ کے معنی

["١ - مالک کے طور پر، مالک کی طرح، مالک کی مانند، ملکیت والا، جیسے: مالکانہ اختیار (اختیارات)، حقوق وغیرہ۔"]

["\"اپنے آبائی رہائشی مکانوں کے حقوق مالکانہ بھی حاصل نہیں۔\" (١٩٥٢ء، تاریخ القریش، ٤٤)"]

["١ - زمینداری کا حق زمین جو کاشتکار سالانہ یا ماہوار نقد یا جنس کی صورت میں زمیندار کو ادا کرے۔ (ماخوذ: نوراللغات)۔"]

مترادف

آجرانہ