فرشی بار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Farshi baar meanings and details

فرشی بار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَر + شی + بار }

تفصیلات

١ - (ارضیات) ملبہ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گرا*نڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

فرشی بار کے معنی

١ - (ارضیات) ملبہ، چٹانوں کے ٹکڑے جسے برف کا چشمہ بہا کر لاتا ہے، جب گلیشیر آگے بڑھتا ہے یا پیچھے کی طرف حرکت کرتا ہے تو اس کے نچلے حصے کا سارا مواد اس کی وادی کے فرش پر جمع ہو جاتا ہے، جب گلیشیر اپنے نچلے حصے کا مواد اپنی وادی کے فرش پر جمع کرتے ہیں تو اس مواد کو گرا*نڈ بار یا فرشی بار کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!