فروتنی کے معنی

فروتنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَرو (و مجہول) + تَنی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ متعلق فعل |فرو| کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ اسم |تن| بہ اضافہ |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٨٤ء کو "دیوان درد" میں مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث )

فروتنی کے معنی

١ - عاجزی، تواضع، انکساری (انانیت کی ضد)

"سادگی، انکسار اور فروتنی ان کی خصوصیت تھی۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، جون، ٣٢)

فروتنی english meaning

submissivenesssubmission; lowlinesshumility; condescension

شاعری

  • وہ سر چڑھا ہے اتنا اپنی فروتنی سے
    کھویا ہمیں نے اس کو ہر لحظہ پاؤں پڑ کر

Related Words of "فروتنی":