فروزاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word furozan meanings and details
فروزاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَرو (و مجہول) + زاں }
تفصیلات
١ - روشن، منور، چمکتا ہوا، سوزاں، چمکدار۔, m[]
اسم
صفت ذاتی
فروزاں کے معنی
١ - روشن، منور، چمکتا ہوا، سوزاں، چمکدار۔
فروزاں or furozan english Translation
shiningluminousresplendent; inflaming.lightedlitrefulgent
شاعری
- ٹوٹا طلسم عہد محبت کچھ اس طرح
پھر آرزو کی شمع فروزاں نہ کرسکے - زیست ہے یا کسی مفلس کا چراغِ خانہ!
اُس نے سیکھا ہی نہیں کُھل کے فروزاں ہونا