فزیالوجی

{ فِر + یا + لو (و مجہول) + جی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩١ء کو "مبادی علم حفظ صحت جہت مدارس ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Physiology "," فِزْیالوجی"]

اسم

اسم علم ( مؤنث - واحد )

فزیالوجی کے معنی

١ - علم الابدان، علم الافعال، عصوبات کا علم۔

"فزیالوجی |Physiology| علم اعمال و افعالِ اعضا کے لیے مرّوج ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٢٣)

انگلش

["physiology"]