فصاحت کے معنی
فصاحت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
خوش کلامی
تفصیلات
m["بازاری الفاظ یا بھاری ترکیبیں نہ ہوں","خلاف محاورہ","خوش بیانی","خوش گفتاری","خوش کلامی","شیریں کلامی","عذوبت بیانی","کشادہ سخنی","کلام میں ایسے الفاظ اور محاورات ہونا جن کو اہل زبان فصیح سمجھتے ہوں"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
فصاحت کے معنی
فصاحت الحسن، فصاحت العزیز
فصاحت english meaning
Eloquencefluency of speechFasahat
شاعری
- تحریر اس کی بحر فصاحت کی موج تھی
تقریر اس کی چشمہ آب زلال تھا - چست بندش ہو١ نہ ہو سست یہی خوبی ہے
وہ فصاحت سے گرا شعر میں جو حرف دیا - واں جوڑے ہوے ہاتھ فصاحت بھی کھڑی ہے
تقریر مسلسل ہے کہ موتی کی لڑی ہے - فصاحت ہے ہ اک مصرع بہ قرباں
دبیر اک سمت عالم ہے ثنا خواں - خوش بچن تیرے فصاحت میں ہے مستنائے وقت
وقت گر پاؤں تو تجھ مکھ سوں سنوں سب خوش بچن - فصاحت کیا کہوں اس خوش دہن کی
کسی کا وہاں نہیں ہوتا سخن سبز - یہ اردوئے معلیٰ فارسی پراب ہے چشمک زن
بلاغت کا فصاحت کا تری اے شاد کیا کہنا - میری طلافت لساں میری فصاحت کلام
چارہ صد رہ آزما ارزپئے گنگی و کری - اے مصہفی جب ایسی غزل تو نے کہی ہے
کیونکر نہ فصاحت لب تقریر سے ٹپکے - نسیم دہلوی ہم موجد باب فصاحت ہیں
کوئی اردو کو کیا سمجھے گا جیسا ہم سمجھتے ہیں
محاورات
- اختصار فصاحت کی جان ہے
- فصاحت سے (کے ساتھ)