فضیحت کے معنی
فضیحت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَضی + حَت }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨١٨ء کو "کلیاتِ انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے عزت کرنا","بد نامی","بے عزتی"]
فضح فَضِیحَت
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : فَضِیحَتیں[فَضی + حَتیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : فَضِیحَتوں[فَضی + حَتوں (و مجہول)]
فضیحت کے معنی
١ - رسوائی، ذلت، بدنامی۔
"میری فضیحت نہ کرو، اللہ سے ڈرو، مجھے رسوا نہ کرو۔" (١٩٧٢ء، سیریتِ سرورِعالمۖ، ٥٢٠:١)
فضیحت english meaning
disgraceshameignominyinfamy; any disgraceful or shameful thing; a vicefault; stigmastain; exposing the vices or faults of; abusing; quarrallingwrangling(col) brawl(col.) brawlbrawlinfamyquarrelscandal
شاعری
- فضیحت کر اس جوں رہی چوپ اُن
سو ہوگھا برا یوں اگن کا دوگن - نہ کہتی راز دل تو اتنی رسوائی بھلا سہتی
فضیحت کر کے مجھ کو اس زباں کے ہاتھ کیا آیا
محاورات
- آپ فضیحت اور کو نصیحت۔ آپ کو فضیحت دوسروں کو نصیحت
- آپ فضیحت اوروں کو نصیحت
- اور کو نصیحت اپنے تئیں فضیحت
- اوروں کو نصیحت (اپنے تئیں) خود میاں فضیحت
- خالی خریتی پوری فضیحتی
- خالی خریطی پوری فضیحتی
- خود را فضیحت دیگراں را نصیحت
- فضیحت کرنا
- فضیحت ہونا
- گھر رہے تو تیرتھ گئے مونڈ منڈائے فضیحت بھئے