فطرت نگاری کے معنی

فطرت نگاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِط + رَت + نِگا + ری }

تفصیلات

١ - حقیقت نگاری کا وہ انداز جو فرانسیسی ادیب زولا اور موپساں وغیرہ نے اختیار کیا، کامل معروفیت، جزئیات کی تفصیل، مواد اور موضوع کے انتخاب میں کامل آزادی اور فطری انسانی جذبات و احساسات کی ترجمانی وغیرہ اس ادبی مسلک کی نمایاں خصوصیات ہیں (انگریزی) NATURALISM۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

Related Words of "فطرت نگاری":