فل بینچ کے معنی
فل بینچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فُل + بَینْچ (ی لین) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل صفت کو اسی زبان سے دخیل اسم |بینچ| کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں اپنے مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧١ء کو "تحدِیثِ نعمت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
فل بینچ کے معنی
١ - عدالت کا اجلاس جو کئی ججوں پر مشتمل ہو۔
"فل بینچ کے فیصلے کی رُو سے بریت کے حکم کے خلاف نگرانی قابلِ سماعت نہیں۔" (١٩٧١ء، تحدیثِ نعمت، ١٩٣)
فل بینچ english meaning
["full-bench"]