فل اسٹاپ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Full stop meanings and details

فل اسٹاپ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فُل + اِس + ٹاپ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل صفت |فُل| کے ساتھ اسی زبان سے ماخوذ اسم |اسٹاپ| کو ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢١ء کو "کلیاتِ اکبر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فل اسٹاپ کے معنی

١ - ختمہ، علامتِ وقف، وقفِ مطلق، وہ علامت جو جملہ ختم ہو جانے کے بعد بنا دی جاتی ہے۔

"ایک پورا جُملہ یا اس جملے کا کوئی حصہ ختم ہوا کہ نہیں اس کا احساس نثر کے آہنگ سے پیدا ہوتا ہے نہ کہ کاما اور فل اسٹاپ لگا دینے سے۔" (١٩٥٧ء، ادب اور شعور، ٥١)

فل اسٹاپ or Full stop english Translation

["full-stop"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!