فلائی پاسٹ کے معنی
فلائی پاسٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَلا + ای + پاسْٹ }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل مرکبی کلمہ ہے جو دو اسما |فلائی| اور |پاسٹ| کے ملانے سے بنا۔ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے ١٩٧١ء کو "تعلقات عامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
فلائی پاسٹ کے معنی
١ - کسی شخص یا مقام کے سامنے سے ہوائی جہاز کی پرواز۔
"سب سے زیادہ داد چار مگ طیاروں کی ملی جو پی اے ایف نے حال ہی میں حاصل کیے ہیں جو ایک خاص ترتیب میں پرواز کرتے فلائی پاسٹ میں سب سے آگے تھے۔" (١٩٧١ء، تعلقاتِ عامہ، ٢٥٩)
فلائی پاسٹ english meaning
["fly past"]