فلائیٹ اسٹیورڈ کے معنی
فلائیٹ اسٹیورڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فلا + اِیٹ + اِس + ٹی + وَرْڈ }{ فَلا + اِیٹ + اِس + ٹی + وَرْڈ }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں دو اسما |فلائیٹ| اور |اسٹیوَرڈ| کے ملاپ سے مرکب ہوا۔ اردو میں مرکب شکل کے ساتھ ہی داخل ہوا اور اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٨٨ء کو "قومی زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔, iانگریزی زبان سے دخیل اسم فلائِیٹ کے ساتھ اسی زبان سے دخیل اسم اِسٹِیوَرْڈ کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "قومی زبان" میں تحریراً استعمال ہوتا ہے۔
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
فلائیٹ اسٹیورڈ کے معنی
"مجھے ایرپورٹ پر چھوڑنے آیا تو فلائیٹ اسٹیورڈ سے کہا کہ میرے خیال رکھیں کہ مجھے دوران پرواز تکلیف نہ ہو۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ٥٠)
"مجھے ائیرپورٹ چھوڑنے آیا تو فلائیٹ اسٹیورڈ سے کہاں کہ میرا خیال رکھیں مجھے دوران پرواز تکلیف نہ ہو۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ٥)