فلاح و بہبود کے معنی

فلاح و بہبود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلا + حو (و مجہول) + بَہ (کسرہ ب مجہول) + بُود }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |فلاح| کو حرف عطف |و| کے ذریعے فارسی سے ماخوذ اسم |بَہْبُود| کے ساتھ ملانے سے مرکبِ عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٣ء کو "سیرۃ النبیۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فلاح و بہبود کے معنی

١ - فائدہ اور بھلائی۔

"اس علاقے کے باشندوں کے لیے حیرت انگیز فلاح و بہبود کی توقع کی جارہی تھی۔" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدر شناس، ١٣٢)