فلسفیانہ کے معنی

فلسفیانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَل + سَفِیا + نَہ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |فلسفی| کے آخر پر |انہ| بطور لاحقہ صفت و تمیز لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت اور شاذ بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "زبان اور علم زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["فلسفہ سے منسوب"]

Philosophy فَلْسَفِیانَہ

اسم

صفت نسبتی

فلسفیانہ کے معنی

١ - فلسفی سے منسوب، حکیمانہ، فلسفی کی مانند۔

"بیدل نے اس کو انتہائی پیچیدہ اور فلسفیانہ بنا دیا تھا۔" (١٩٨٧ء، غالب فکرو فن، ٣٦)

Related Words of "فلسفیانہ":