فلسفیانہ جواز کے معنی

فلسفیانہ جواز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَل + سَفِیا + نہ + جَواز }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مشتق صفت |فَلْسَفِیانَہ| کے ساتھ عربی زبان سے مشتق اسم |جواز| کا اضافہ کرنے کے مرکب نسبتی بنا۔ جو اردو میں بطور استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "مقاصد و مسائل پاکستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فلسفیانہ جواز کے معنی

١ - جو منطق اور فلسفہ کی رو سے جائز ہو۔

"ممکن ہے کہ وہ اس میں پاکستان کے لیے ایک فلسفیانہ جواز تلاش کر لیں۔" (١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١٥)