فلش
{ فَلِش }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم بھی استعمال ہوتا ہے عموماً مرکبات میں بطور سابقہ آتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔
["flash "," فَلِش"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
فلش کے معنی
١ - تیزی سے چمک اٹھنا، روشن ہونا، چمک، روشنی۔
"اگر اس قسم کی منزل دار سرخی کالم کی پوری چوڑائی کو محیط ہو تو اسے دہرا فلیش کہتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، فنِ ادارت، ١٧١)
انگلش
["flash"]