فلٹر پیپر کے معنی
فلٹر پیپر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِل + ٹَر + پے + پَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے متداخل دو اسما |فِلْٹَر| اور |پیپر| کو باالترتیب ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ جو اردو میں اپنے اصل معنوں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٥ء کو "حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فِلْٹَر پیپَرز[فِل + ٹَر + پے + پَرْز]
- جمع غیر ندائی : فِلْٹَر پیپَروں[فِل + ٹَر + پے + پَروں (و مجہول)]
فلٹر پیپر کے معنی
١ - مائع یا پانی نتھارنے والا کاغذ۔
"یہ فلٹر پیپر سے گزر کر جاتے ہیں جس سے بیکٹیریا نہیں گزر سکتے۔" (١٩٨٥ء، حیاتیات، ٨٣)
فلٹر پیپر english meaning
["filter paper"]